کانگریس کے وزراء اور لیڈران نے ممبئی کی جامع مسجد کا دورہ کیا، سیاحت کیلئے تشہیر کی یقین دہانی ۔۔۔۔ اسلم شیخ نے حاجی علی اور سدھی ونائک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جامع مسجد میں لوگ آکر اس کے حسن کا دیدار کریں اس کیلئے حکومتی ضابطے کے مطابق جو ہوسکے گا کیا جائے گا







Leave a Reply